• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہواینٹی کرپشن لاہور ریجن کےپٹواری کو پیش ہونے کا حکم

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)محکمہ اینٹی کرپشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن لاہور ریجن نے محکمہ مال کے پٹواری محمد ندیم بٹر کے خلاف سنگین الزامات کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے محکمہ مال کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ چھ دستمبر کو پٹواری محمد ندیم کو پیش کیا جائے ۔
تازہ ترین