• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، پنجا ب میں چھٹی مردم شماری اور خانہ شماری کیلئے تیزی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)صوبہ پنجا ب میں چھٹی مردم شماری اور خانہ شماری کیلئے تیزی سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور صوبائی سینسس کمشنر عارف انور بلوچ نے تمام ضلع حکومتوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ فوری طور پر مردم شماری اور خانہ شماری 2017کیلئے فیلڈ سٹاف کی تقرریاں کی جائیں اور سب سے پہلے چارج سپرنٹنڈوں، سرکل سپروائزروں اور شمار کنندگا ن کی ڈیوٹیاں فوری طور پر لگا کر صوبائی سینسس کمشنر آفس کو آگاہ کیا جائے۔
تازہ ترین