• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،کاشف علی ناز کی اقامت گاہ پر محفل میلاد

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)استقبال ماہ ربیع الاول کے سلسلہ میں عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں کاشف علی ناز کی اقامت گاہ پر محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں ثناء خوانوں نے بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کئے۔
تازہ ترین