• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نواز شریف کی بات چیت پر کچھ نہیں کہہ سکتے،ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (واجد علی سید) امریکی ایوان صدر وائٹ ہاوس کے ترجمان نے وزیراعظم نواز شریف اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیلی فونک گفتگو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو کے انداز یا اس کی درستگی کے بارے میں کوئی بات نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس جوش ارنسٹ نے کہا کہ جب صدر ٹرمپ اپنے بیرون ملک دوروں کی منصوبہ بندی کریں گے تو وہ کئی مقامات کا سفر کرنے پر غور کریں گے اور پاکستان یقینا ان میں سے ایک ہوگا۔
تازہ ترین