• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی بحریہ نے وزنی طیاروںکی تعیناتی روک دی

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی بحریہ نے ملک میں تعمیر کئے جانے والے تیجاس جنگی طیاروں کو طیارہ بردار جہازوں کے لئے ناموزوں قرار دیکر اس کی تعیناتی روک دی ہے، بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لانبا کا کہنا ہے کہ تیجاس طیارے ضروریات کے مطابق نہیں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ طیاروں کے وزنی ہونے کی وجہ سے یہ طیارہ بردار جہازوں پر تعینات نہیں کئے جاسکیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی بحریہ ان طیاروں کا متبادل تلاش کررہی ہے۔ 
تازہ ترین