کراچی(جنگ نیوز) مشروم‘کینسر کے مریضوں میں ڈپریشن اور نفسیاتی عوارض سے بچائو کا ذریعہ ہےتفصیلات کے مطابق،نیویارک یونیورسٹی کے لینگون میڈیکل سینٹر کے محققین کا کہنا ہےکہ مشروم سے بنائی جانے والی سیلوکائبین،کینسر میں مبتلا افراد میں ڈپریشن اور نفسیاتی عوارض سے راحت فراہم کرتی ہے۔یہی بات جانز ہوپکنز یونی ورسٹی نے اپنی تحقیق میں کہی ہے۔