• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)سید کاشف مہدی کی جانب سے سالانہ مجلس پیر5 دسمبر کو شب 8 بجے مسجد و امام بارگاہ عسکری دستگیر سوسائٹی میں ہوگی،سوزخوانی اظہر نقوی و برادران،سلام مختار حسین علی مرتضیٰ،مونس رضا اور ریاض علی،خطاب آغا حیدر نقوی کریں گےجبکہ انجمن حیدری نوحہ خوانی کرے گی۔
تازہ ترین