• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹارگٹ کلر اور اے ٹی سی سے مفرور سمیت 15ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر اور اے ٹی سی سے مفرور ملزم سمیت 15ملزمان کو گرفتار کر کےاسلحہ ، دستی بم ، مسروقہ موٹر سائیکلیں، منشیات اور دیگر اشیا برآمد کر لی۔
تازہ ترین