• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیم اختر کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداددہشتگردی کی عدالت نے دہشتگردوں کے علاج و معالجہ سے متعلق کیس کی سماعت ڈاکٹر عاصم کی عدم پیشی کے باعث 7 جنوری تک ملتوی کردی۔کیس کی سماعت کے موقع پر  مئیرکراچی وسیم اختر، رئوف صدیقی ،قادر پٹیل، عثمان معظم اور انیس قائم خانی پیش ہوئے،انیس قائم خانی کی جانب سے عمرہ پر جانے سے متعلق درخواست دی گئی جو  20 لاکھ زرضمانت رکھوانے پر منظور کرلی گئی، جبکہ وسیم اختر کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ سے متعلق درخواست  عدالت نے منظور کرلی۔
تازہ ترین