• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ملائیشیا میںہونے والے ورلڈ بورڈ ہاکی چیمپئن شپ کی فاتح پاکستان ایجوکیشن بورڈ کی ٹیم میں شامل ٹنڈوجام سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی فیضان راجپوت کا ٹنڈوجام پہنچنے پر والہانہ استقبال کیاگیا ‘ہا کی ایسوسی ایشن ضلع حیدرآباد ریجن کے صدر راؤظفر سعید راجپوت ‘سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹری اسلم خان نیازی‘ سلیم راجپوت‘ جنیداقبال راجپوت نے پھولوں کے ہار ‘سندھی اجرکیں پہنائی۔
تازہ ترین