• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے انٹر اسکولز ہاکی ٹور نامنٹ جنوری کے پہلے ہفتے میں کھیلا جائے گا جس میں 31اسکولز نے شر کت کی تصدیق کردی ہے اس بات کا فیصلہ ہفتے کو ڈاکٹر جنید علی شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، اس موقع پر کے ایچ اے کے صدر ڈاکٹر جنید نے ہر سال اسکولز ٹور نامنٹ کے اانعقاد کا اعلان کیا۔
تازہ ترین