• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
آپ نے اپنے کالم ’’آخر ENDکیا ہے؟‘‘ میں سرکاری اسپتالوں کی انتہائی ناگفتہ بہ صورتحال پر روشی ڈالی ہے۔یہ درست ہے کہ ہر نومنتخب حکومت عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لئے نئی نئی پالیسیاں تشکیل دیتی ہے مگر عوام کی مشکلات ختم ہونے کی طرف کیوں نہیں آتیں؟ ہمارے حکمرانوں میں کب یہ شعور پیدا ہو گا کہ نئی پالیسی بنانے کی بجائے بنی بنائی پالیسیوں کو ہی جاری رکھنا بہتر ہے ؟
(محمد عبیداللہ)
obaid_16@yahoo.com
تازہ ترین