• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی اصلاحا ت:اطالوی شہریوں کی ریفرنڈم کی مخالفت

روم (نیوز ڈیسک) اٹلی کے عوام نے دارالحکومت روم میں مظاہرے کرکے آئین میں اصلاحات کیلئے ریفرنڈم کی مخالفت کا اعلان کیا ہے رپورٹ کے مطابق اٹلی کے عوام نے چار دسمبر کو آئین میں اصلاحات کا جائزہ لینے کیلئے ہونے والے ریفرنڈم سے ایک ہفتے قبل مظاہرے میں عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا مظاہرین نے احتجاج کے دوران سینٹرل بینک پر انڈے پھینکے اور وزارت خزانہ کے سامنے جمع ہوکر حکام کے خلاف نعرے لگائے اٹلی کی حکومت نے آئندہ اتوار کو آئین میں اصلاحات کیلئے ریفرنڈم کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کی اپیل کی ہے۔
تازہ ترین