• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مانچسٹر (غلام مصطفیٰ مغل) سابق تحصیل جہلم ناظم چوہدری غلام احمد زمرد، چوہدری انور یعقوب، چوہدری شریف یعقوب کے چچا حاجی محمد یوسف آف بالا گجر ان جہلم مانچسٹر میں وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کا نماز جنازہ وکٹوریہ پارک مسجد میں قاری جاوید اختر چشتی پڑھایا۔ رکن پنجاب اسمبلی چوہدری لال حسین، پیر شاہد بادشاہ میاں طاہر نعیم، ہذا مسجد کے صدر چوہدری فیض احمد، علامہ محمد مالک، سابق میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن، کونسلر عابد چوہان، کونسلر آفتاب رزاق، کونسلر رب نواز، پاکستان کمیونٹی سینٹر کے چیئرمین چوہدری ہارون کھٹانہ، چوہدری مسرت علی، محمد عارف، چوہدری خالد، محمد زمان، چوہدری محمد نواز، محمد الیاس گوندل، چوہدری اختر ملوانہ، سید جاوید شاہ، حافظ معین الدین چشتی کے علاوہ رکن یورپین پارلیمنٹ محمد افضل خان، یاسمین قریشی ایم پی، سید مزمل حسین جماعتی، چوہدری محمد زبان، سالیڈز محمد شاہد، سالیڈز طاہر رفیق، چوہدری محمد سرفراز، منیر احمد مغل، امجد حسین مغل، حاجی غلام رسول چوہدری نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت او لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
تازہ ترین