• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ میں فضائی آلودگی سے سالانہ4لاکھ سے اموات

کوپن ہیگن (نیوز ڈیسک) یورپ میں فضائی آلودگی سے سالانہ467000سے زائد اموات ہورہی ہیں، یورپی فضائی ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یورپی ممالک میں رہنے والے ہر دس میں سے نو افراد ایسی فضا میں سانس لے رہے ہیں جو ان کی صحت کیلئے نقصان دہ ہے اور شہری یورپی علاقوں میں فضائی آلودگی میں قبل از وقت اموات کا باعث ہے۔
تازہ ترین