• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گلاسگو(جنگ نیوز) نیدر لینڈ کیلئے جانے والی پرواز کو اس وقت منسوخ کردیا گیا جب جہاز کے اڑان بھرنے سے چند لمحے قبل پائلٹ کو ہارٹ اٹیک ہوگیا۔ جس کے بعد مسافروں کیلئے نئی پرواز کا بندوبست کیا گیا۔ بی بی سی کے مطابق گلاسکو کے ہوائی اڈے پر کے ایل ایم کے مسافرجہاز کے پائلٹ کی طبیعت اچانک اس وقت خراب ہو گئی جب وہ نیدر لینڈز کے کیلئے ایمسٹرڈیم کے لئے رن وے چھوڑنے ہی والے تھے۔
تازہ ترین