• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 اسلام آباد(رپورٹ: مہتاب حیدر) چینی کمپنیوں کے ماہرین اسمارٹ گرڈ آلات اور دیگر ٹیکنالوجی کے تعارف میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے آئندہ ہفتے پاکستان آرہے ہیں۔ ان آلات اور ٹیکنالوجی کا تعلق توانائی کے شعبے سے ہے جس میں چین34ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے جارہا ہے۔ یہ چینی ماہرین ایس ڈی پی آئی کے تحت کانفرنس میں شرکت کیلئے آرہے ہیں جو6تا8 دسمبرکو منعقد ہوگی۔متعلقہ عنوانات پر غور کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے کی غرض سے ایس ڈی پی آئی انڈسٹری اور یوٹیلٹی لیڈرز کو یکجا کرے گا۔  
تازہ ترین