• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کی مرضی سے مجھے عہدہ دیا گیا، لوگوں نے مجھ پر بھروسہ کیا ہے،ڈاکٹر عاصم حسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت میں پیشی کے بعد  میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ عوام کی مرضی سے مجھے عہدہ دیا گیا ہے۔ لوگوں نے مجھ پر بھروسہ کیا ہے، میں اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ سیاست میں نہ آنے کے سوال پر انکا کہنا تھا کہ وقت اور حالات بدلتے رہتے ہیں۔
تازہ ترین