• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ا قلیتو ں کے حو ا لے سے بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

چمبڑ ،جیکب آباد ( نا مہ نگا ران ) ا قلیتو ں کے حو ا لے سے بل کے خلاف جماعت اسلامی نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت حاجی اللہ بچایو لغاری ،قیم ایوب عادل میو ،عبداالحفیظ لغاری اور ڈاکٹر یاسین لغاری نے کی۔جیکب آباد:سندھ اسمبلی کے ا قلیتو ں کے حو ا لے سے بل کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرہ ضلعی امیر عبدالحفیظ بجارانی ،ھاجی دیدار علی لاشاری،محمد حنیف کھوسو اور اعجاز میمن کی قیادت میں کیا گیا جس میں کارکنان ن نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
تازہ ترین