• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول ابھی بچہ ہے، اسے پتہ ہی نہیں وزیراعظم کیلئے بڑی سیٹیں چاہئیں، عابد شیر

فیصل آبا د ( جنگ نیو ز ) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ  بلاول بھٹو ابھی بچہ ہے، وزات عظمیٰ کیلئے بڑی نشستیں جیتنا ہوتی ہیں، آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن سندھ سے بھی جیتے گی، انہوں نے کہا کہ  نعیم بخاری پرویز مشرف کے دور میں کیوں ثبوت نہ لاسکے، اس وقت بھی آگے بڑھ کر بہت بولتے تھے،انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کےعوام نواز شریف کے ساتھ ہیں ، عمران خان آنے والے دنوں میں آپ منہ چھپاتے پھریں گے۔
تازہ ترین