• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قسمت بیگ پر تیزاب بھی پھینکنے کا سوچا تھا،فی گولی ایک لاکھ دینے کو کہا،مرکزی ملزم

لاہور(نمائندہ جنگ)اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں گرفتار ملزم رانا مزمل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ  اداکارہ  پر تیزاب بھی پھینکنے کا سوچ رہے تھے لیکن قسمت بیگ کو اپنی ٹانگوں پر بڑا  غرور  تھا کہ وہ جس جگہ  رقص کرتی ہے وہاں اس کے مداحوں کی بہت بڑی  تعداد  جمع  ہو جاتی ہےجس کے لیے اس نے دبئی میں مقیم اشتہاری کو قسمت بیگ کو دونوں ٹانگوں سے مفلوج کرنے کے لیے سپاری دی تھی اور اس کے بھجوائے گئے شوٹرز کوٹانگوں میں کم از کم 6گولیاں مار نے کا ٹارگٹ دیا تھا اور کہا تھا کہ جتنی گولیاں لگیں  گی انھیں فی گولی  ایک لاکھ روپےدئے جائیں گے۔
تازہ ترین