• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کا اتر پردیش میں ریلی سےخطاب ، اپنے اقدامات کا دفاع 

نئی دہلی ( جنگ نیوز)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا نے کرنسی کے حوالے سے کیے گئے اقدام کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ تمام افراد کو زندگی کی بنیادی سہولتوںکی فراہمی یقینی بنانے اور مہنگائی پر نظر رکھنے کے لیے اس اقدام کی ضرورت تھی ، انہوں نےاتر پر دیش میں انتخابی مہم کی ریلی  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا ساتھ دیجئے ملک کو 70 سال سے ختم کرنے والی بیماری کے خاتمے کے لیے مجھے آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے ۔ 
تازہ ترین