• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شا ہ رخ خان کے سا تھ رول ملنا بہت بڑا سر پر ائز تھا، ماہرہ خان

کراچی (جنگ نیو ز ) اداکارہ ماہرہ خان نے  اپنی ریلیز ہو نیوالی بھار تی فلم رئیس کے حوالے سے ایک ٹی وی پروگرام  میں بتایا کہ شا ہ رخ خان کے سا تھ فلم میں کام کر نا بہت بڑا سر پر ائز تھا،جب انہوں نے اپنی والدہ کو بتایا کہ میں نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم سائن کی ہے تو انہیں یقین نہیں آیا، ماہرہ نے جب یہ واقعہ سنایا تو ہال قہقہوں سے گونج اٹھا ۔
تازہ ترین