• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوادر(نامہ نگار) کسٹم  انسپکٹر اور دوکانسٹیبلز کو اغوا کر لیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق اغوا کی یہ واردات مکران کوسٹل ہائی وے پر پسنی زیروپوائنٹ کے قریب پیش آئی جہاں نامعلوم مسلح افراد پاکستان کسٹم کے انسپکٹرعبدالمالک، سپاہی حفیظ اور سپاہی ماجدیعقوب کو اغوا کر کے لے گئے۔
تازہ ترین