• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشہور بھارتی شاعربیکل اتساہی 87سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نئی دہلی(پی پی آ ئی)راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ اور مشہور شاعر محمد شفیع خان بیکل اتساہی بھا رت میں انتقال کر گئے بھارتی میڈیا ذرا ئع کے مطا بق محمد شفیع خان کابھار تی اسپتال رام منوہر لومیں انتقال ہوگیا۔ان کی عمر 87سال رتھی۔بیکل اتساہی کے اہل خانہ میں دو بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔
تازہ ترین