• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)  مرکزی میلاد کمیٹی بہاول پورکے اجلاس کاانعقاد ہوا‘ اجلاس زیرصدارت علامہ عبدالرزاق شائق منعقدہوا ، اجلاس میں مخدوم سجادعثمانی‘ صاحبزادہ اقبال عباسی‘میاں مقبول احمدجوئیہ‘راناخالد‘ملک حاجی خلیل بھی شریک تھے ۔
تازہ ترین