• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور : غیر معیاری شاپنگ بیگز کے خلا ف مہم ، 17دکانوں کے چالان

بہاولپور(سٹی رپورٹر) محکمہ ماحولیات کا غیر معیاری شاپنگ بیگز کے خاتمہ کے لیے شہر بھر میں مہم 17دکانوں کے چالان تفصیل کے مطابق پولیس نےشاہی بازار، مچھلی بازار،حمائیتیاں،میلا بازار میں غیر معیاری شاپر بیگز کے ہول سیلر ز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو دوکانیں سیل سمیت 17 دکانوں کے چالان کرتے ہوئے دکانوں پر رکھے گئے بھاری تعداد میں غیر معیاری شاپر بیگز کو اپنے قبضہ میں لے لیے۔
تازہ ترین