• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معذور افراد ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ،آسیہ پروین

ڈیرہ غازی خان ( نامہ نگار) گرلز گائیڈ ٹرینر آسیہ پروین نے کہا ہے کہ معذور افراد ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ، یہ بات انہوں نے معذور وں کے عالمی دن کے موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول اسپیشل ایجوکیشن برائے گونگے و بہرے میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی  ،اس موقع پر انہوں نے نرسری ایسوسی ایشن کے صدرحاجی محمد حسین طلبہ کے ساتھ سکول   میں پودے لگائے ۔
تازہ ترین