• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری املاک کو نقصا ن پہنچانے اور پسٹل برآمد ہونے پر مقد مہ درج

ڈیرہ غازیخان(نامہ نگار)  کوٹ چھٹہ پولیس نے انچارج اراضی سنٹر کوٹ چھٹہ سجاد کے بیان پر عابد سمیت دو ملزمان کیخلاف ٹرک سے سرکاری املاک کو نقصان پہنچائے جانے پر مقدمہ درج کر لیا، اسی طرح تھانہ شاہ صدر دین پولیس نے دوران گشت شاہد بشیر سے پسٹل  ناجائز اسلحہ برآمد کیا، ملزم کو موقع پر پکڑنے کی کوشش کی گئی تو وہ پسٹل پھینک کر فرار ہو گیا۔
تازہ ترین