• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)پاسبان ہائی ایس ویگن ورکرزایسوسی ایشن پنجاب کاہنگامی اجلاس زیرصدارت مرکزی صدرمیاں اعجازحسین المرکزالاسلامی چنیوٹ بازارمیں ہوا۔ ویگنوں سے بھتہ وصولی کرنیو الوں کے خلاف کارروائی کامطالبہ کیاگیا۔میاں اعجازحسین نے کہاکہ بھتہ مافیادراصل دہشت گردی کو تقویت دینے کا ایک راستہ ہے ،ٹرانسپوٹروں سے زیادتی کانوٹس نہ لیاگیا تو بھرپوراحتجاج کیاجائے گا ۔
تازہ ترین