• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مہر سرفراز حسین نے منشیات کے مقدمہ میں باپ بیٹے کو بری کر دیا ۔ استغاثہ کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے ملزم ناصر عباس اور اس کے والد احسان کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 1025 گرام چرس بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا جس کا چالان مکمل کر کے عدالت میں پیش کیا گیا ۔ فاضل عدالت نے مقدمہ کی سماعت مکمل کرتے ہوئے ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا ۔
تازہ ترین