• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہاریوں کو فرار کرانیوالے دوافراد گرفتار

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)اشتہاریوں کوفرارکرانیوالے دوافراد پولیس نےدھر لئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کےعلاقہ 128گ ب میں اشتہاری عاطف کو ملزم جمال اورتھانہ لنڈیانوالہ کےعلاقہ اڈالنڈیانوالہ پراشتہاری مدثرکوملزم محمود کھاناکھلارہا تھا، پولیس نےچھاپےمارےتوملزمان نےاشتہاریوں کوفرارکروادیا۔جس پر ان کی گرفتاری عمل میں لاکرمقدمات درج کرلئےگئے۔
تازہ ترین