• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کونسل اور میونسپل کارپوریشن گجرات کے چیئرمینوں، وائس چیئرمینوں، کونسلرز نے حلف اٹھا لیا

گجرات (نمائندہ جنگ) ضلع کونسل اور میونسپل کارپوریشن گجرات کے چیئرمینوں، وائس چیئرمینوں، کونسلرز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، بلدیاتی انتخابات مین جیتنے والے چیئرمینوں، وائس چیئرمینوں، کونسلرز، کسان کونسلرز، یوتھ کونسلرز، خواتین کونسلرز، اقلیتی کونسلرز سے ریٹرنگ آفیسرز نے حلف لے لیا، میونسپل کارپوریشن گجرات کے جیتنے والے ممبرز سے حلف کی تقریب ٹی ایم اے گجرات میں منعقد ہوئی جبکہ ضلع کونسل کے کامیاب ممبرز نے ضلع کونسل میں منعقد ہونے والی تقریب میں ریٹرننگ آفیسرز سے حلف لیا۔
تازہ ترین