• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،2موٹرسائیکل اور گھریلوسامان چرا لیا گیا

گجرات (نمائندہ جنگ)چوری کی 4وارداتوں میں2موٹرسائیکل اورگھریلوسامان چرا لیا گیا، محلہ رنگپورہ سےچورمحمدافضل کےگھرکےباہرسے اس کی نئی فارموٹرسائیکل، چراغ پورہ سے ذوالفقارعرف ذلفی وغیرہ محمد اشرف کی موٹرسائیکل ، سلطان آباد سے لیاقت نے محمد ستارکےگھرسے سامان جبکہ جوگی محلہ سےطاہرزمان،محسن وغیرہ عامرصدیق کےگھرسے سامان چوری کرلیا، پولیس نےمقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین