• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خیرپور(پ ر)سکھر چیمبر آف کامرس کے سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ انور جعفری کے کزن سید اعظم حسین زیدی کی پہلی مجلس برسی اتوار 4؍دسمبر بمقام امام بارگاہ قصر حسینی خیرپور بوقت 9بجے صبح منعقد ہوگی۔ قرآن خوانی کے بعد مجلس عزا ہوگی۔ مولانا عباس علی (کراچی) خطاب کریں گے۔
تازہ ترین