• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

25ویں سالانہ میلاد ریلی آج تھانہ چوک نیو ملتان سے نکالی جائے گی

ملتان (سٹاف رپورٹر)جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں سالانہ 25ویں میلاد ریلی آج تھانہ چوک نیو ملتان سے نکالی جائے گی جو کہ اپنے خصوص راستوں سے ہوتی ہو ئی گلشن مارکیٹ میں اختتام پذیر ہو گی۔  
تازہ ترین