• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے ضابطگیوں کا الزام‘جامعہ زکریا کے سٹور انچارج کو تبدیل کردیاگیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریاکی انتظامیہ نے مینٹی ننس سٹور انچارج کو تبدیل کردیا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ  مینٹی ننس کے سٹور انچارج یونس پر بے ظابطگیوں کے الزامات تھے ۔ابتدائی چھان بین کے بعدگزشہ روزمحمد یونس کو ہٹا کران کی جگہ محمد رمضان کو سٹور انچارج بنانے کے احکامات جاری کیے گئے ۔
تازہ ترین