• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے کوآرڈی نیٹر چوہدری جاوید نیاز ،ممبر کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری طارق نیازکی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے چہلم کی تقریب آج اتوار صبح نو بجےان کی رہائش گاہ غنی بخاری روڈ ملتان کینٹ میں ہوگی۔
تازہ ترین