• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج پلندری میں ضلع کے کالجز کے مابین تقریری مقابلہ

پلندری (نمائندہ جنگ) تعلیمی بورڈ میرپور آزاد کشمیر کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج پلندری میں ضلع سدھنوتی کے کالجز کے مابین تقرری مقابلہ جات ہوئے جس میں گرلز انٹر کالج گوراہ کی دو طالبات مقدس خورشید ،عائشہ مومبین کلاس فرسٹ ائیر نے میدان مارتے ہوئے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی جو کہ ادارے کیلئے اعزاز کی بات ہے ضلع سدھنوتی کے مختلف مکتب فکر کے لوگوں نے دونوں طالبات اور پرنسپل ادارہ محترمہ ریحانہ کوثر کو مبارک باد دی ۔
تازہ ترین