• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک شخص پر بھائی کے اہلخانہ پر تشدد کا الزام، رپورٹ طلب

سرگودھا(نامہ نگار)کوٹ فرید کے محمد شاہد نے ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا مس فرزانہ شہزاد خان کی عدالت میں بتایا کہ 13 نومبر کو اس کا حقیقی بھائی زاہد گھر میں گھس آیا اور اس پر اسلحہ تان لیا جس کے ساتھ 2 مسلح افراد بھی تھے جنہو ں نے اسکی بیو ی اور بچوں پر تشدد بھی کیا جس کے باعث ایک بچہ بے ہوش ہو گیا۔ اربن ایر یا پولیس واقعہ کا مقدمہ در ج نہیں کر رہی ہے۔ عدالت نے ایس ایچ او کو ریکارڈ پیش کر نے کا حکم دیا ہے۔
تازہ ترین