• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانیدار پر گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرنیکا الزام، عدالت طلب

سرگودھا(نامہ نگار) چک 52 شمالی کے محمد ریاض، حاجی احمد اور عبدالغفار نے بتایا کہ ایس ایچ او اربن ایریا مسلح پولیس اہلکاروں کے ہمراہ آئے اور ان کے گھروں کی تلاشی کے نام پر لوٹ مار کرتا ہے اور محلے میں بے عز ت کر تا ہے جس بنا پر وہ تما شا بن کر رہ گئے ہیں۔شہریوں کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا مس فرزانہ شہزاد خان نے ایس ایچ او کو ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہو نے کا حکم دیا ہے۔
تازہ ترین