• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،سٹی کونسل کی مخصوص نشستوں پرکامیاب اراکین نے حلف اٹھا لیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سٹی کونسل کی مخصوص نشستوں پرکامیاب ہونیوالے مرودوخواتین سے ڈی اوسی ڈاکٹر حفصہ رانی حلف لیا،حلف اٹھانے والوں میں ناصرمحمودکھوکھر،کلیم احمدبھٹی،ڈاکٹربابر بشیربٹ ،عاطف عزیز،یوسف کمال ،ایوب انصاری،اشرف گل،ولید شاہ ،وغیرہ شامل تھےجبکہ خواتین میں شازیہ جمشید بٹ،زبیدہ احسان چوہدری،بیگم میاں نور انصاری،ثمرہ خالد ڈار،حبیبہ عاصم انیس،حمیرا کاشف ،رانی یاسمین،رخسار مصدق،شاہدہ اقبال شیخ ،شگفتہ پروین ،ثوبیہ اصغر،نسرین اشفاق،نشاہ زاہد ،نویدہ یوسف کھوکھر،نیلم طفیل نے عہدے کاحلف اٹھایا۔
تازہ ترین