• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چنیوٹ (نمائندہ جنگ) سی ٹی ڈی نے چناب نگر میں قادیانی جماعت کے دفتر تحریک جدید پر چھاپہ مار کر سامان کی تلاشی لی اور تین افراد مصباح الظفر ، عامر اور زاہد کو گرفتار کرکے دو کمپیوٹر اور متعدد رسالے بھی قبضہ میں لے لئے ۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں نے قادیانی جماعت کے اخبار روزنامہ الفضل کے دفتر کو بھی سیل کردیا ، ذرائع کے مطابق تینوں افراد اخبار ، رسالے اور انٹرنیٹ کے ذریعے مذہبی فسادات پھیلانے میں ملوث تھے۔
تازہ ترین