• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
الپوری(نمائندہ جنگ) شانگلہ  اور گردو نواح میں پیر کے روز دوپہر ایک بج کر سترہ منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں،سکولوں،دفاتر سے م نکل کرحفوظ مقامات کی طرف دوڑ پڑے۔، ریکٹر سکیل پر زلزے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش  اور گہرائی 20کلومیٹر بتائی جاتی ہے۔
تازہ ترین