• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوقوم اپنی ثقا فت اورزبا ن کو بھو ل جا تی ہیں وہ تا ریخ سے مٹ جاتی ہے

حب ( نامہ نگار) بلو چستا ن کے صنعتی شہر حب میں بھی ٹو پی اجر ک ڈے جو ش وخروش سے منا یا گیا۔ حب کی مختلف سیا سی وسما جی پارٹیوں کے رہنما ؤ ں نے اجر ک ٹو پی ڈے کی منا سبت سے ایک دوسرے کو اجر ک اور ٹو پی پہنا ئی۔ اس حو الے سے بلدیہ ریسٹ ہا ؤ س حب میں پا ک سر زمین پا رٹی اورآل نو جوان سیا ل اتحا د حب کی جانب سے ایک پر وقا ر تقریب منعقد ہو ئی۔ تقریب میں آنے والے مہمانوں اورصحا فیو ں کو پا ک سر زمین پا رٹی کے رہنما اکبر سیا ل جامو ٹ نے ٹو پی اور اجر ک پہنا ئی۔ تقریب کے مہمان خا ص وزیر اعلی بلو چستا ن کے ایڈیشنل پو لیٹکل سیکرٹر ی سیف الر حما ن زہر ی اور پا ک سر زمین پا رٹی لسبیلہ کے رہنما میر اکر م آوارانی کا شاندار استقبا ل کیا گیا، تقریب سے سیف الر حمان زہر ی ، میر اکر م آوارانی ، واحد بلو چ ، حافظ رسو ل بخش ، رزاق لا سی ، میر غلا م حسین لا شا ری ، عامر مگسی ، اکبر سیا ل جامو ٹ نے خطا ب کر تے ہو ئے سندھی قوم کو ٹو پی اجرک ڈے منا نے پر مبا ر کبا د دی اور قومی جذبے کو سلا م پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ جوقوم اپنی ثقا فت اورزبا ن کو بھو ل جا تی ہیں وہ تا ریخ سے مٹ جا تی ہیں۔ جہنو ں نے اپنی ثقا فت اور کلچر کو اجا گر کیاانہیں ہمیشہ تاریخ میں یا د رکھا جا تا ہے ، سند ھی اوربلو چ ایک ہیں اور ہمیشہ ایک ہی رہیں گے۔ انہو ں نے کہا کہ تما م قومیں اپنی ثقا فت کو اجا گر کریں ۔
تازہ ترین