• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب ( نامہ نگار) ممبرصوبائی اسمبلی سردارمحمدصالح بھوتانی اوروڈیرہ محمدحسن جاموٹ نے اوتھل میں میونسپل کمیٹی اوتھل کے وائس چئیرمین سیدعبدالحفیظ کاظمی کے بھائی، سید سومارشاہ کاظمی اورکزن سیدشوکت علی شاہ کاظمی کی شادی میں شرکت کی اورمختلف شخصیات کی وفات پر ان کی رہائشگاہ جاکر تعزیت وفاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پرسردارغلام فاروق شیخ،محمدابراہیم دودا ودیگربھی موجودتھے۔
تازہ ترین