• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکٹرونکس نمائش 17تا19فر وری کراچی میں ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سےکے ای ای ایم ٹی ایف کے عنوان سےالیکٹرونکس نمائش 17تا19فر وری کراچی میں منعقد ہو گی الیکٹرونکس نمائش میں صارفین ایک ہی پلیٹ فارم پر جدید مصنوعات کے ڈسپلے اوراس کے استعمال سے آشنا ہوں گے نمائش کا بنیادی مقصد مقامی امپورٹرز اور انٹرنیشنل مینوفیکچررز کے درمیان فاصلہ سمیٹ کر انہیں ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ نمائش کے لیے الیکٹرونکس کمپنیوں کی جانب سےاسٹالوں کی بکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
تازہ ترین