• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرزا عبدالرحمن یو بی جی میں شامل ہو گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر اور بزنس مین پینل کے رہنما مرزا عبدالرحمن نے اپنے گروپ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے یو بی جی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ میں نے بزنس مین پینل چھوڑنے کا فیصلہ پالیسی اختلافات کے باعث کیا ہے۔
تازہ ترین