• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے لئے نیشنل بینک کی مردوں اور خواتین ٹیموں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے ،ٹیم ان کھلاڑیوں پرمشتمل ہوگی مین سنگلز اینڈ ڈبلز میں مراد علی ،رضوان اعظم ، محمداعجاز ، ہریسن برنٹ، صابر حینف ، دانیال علی ، کاشف علی سلہری، جبکہ وومن سنگلز اینڈ ڈبلز میں پلوشہ بشیر ، سارہ مہمند، عائشہ اکرم اورسارہ خان کورکھا گیا ہے۔
تازہ ترین