• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عبدالوہاب ودھو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لیاقت یونیورسٹی ہسپتال مقرر

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ حکومت کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر عبدالوہاب ودھو کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد /جامشورو مقرر کیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔
تازہ ترین